تہ دار پھاٹک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پٹوں والا دروازہ جس کے پٹ بند کرتے وقت بھیل جاتے اور کھلتے وقت اکھٹے ہو جاتے ہیں؛ ایسے پھاٹک جو کھول دینے سے دربار پر مثل کے پھیل جاتے تھے اور اٹھا لینے سے راستہ اندر جانے کو نہیں رہتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پٹوں والا دروازہ جس کے پٹ بند کرتے وقت بھیل جاتے اور کھلتے وقت اکھٹے ہو جاتے ہیں؛ ایسے پھاٹک جو کھول دینے سے دربار پر مثل کے پھیل جاتے تھے اور اٹھا لینے سے راستہ اندر جانے کو نہیں رہتا تھا۔